علیمہ خان

نومئی مقدمات: عمران خان کی بہنوں ، عمرایوب کی ضمانتوں میں24 جولائی تک توسیع

لاہور (کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نےنو مئی جلاو گھیرا وکے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں ،عمر ایوب سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 24 جولائی تک توسیع کردی۔

عدالت نے عسکری ٹاور کے مقدمے میں تمام ملزمان کو شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا، ملزمان میں فواد چودھری ،اسد عمر ،مسرت چیمہ سمیت دیگر نے پیش ہوکر حاضری مکمل کروائی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں