چینی وزارت تجارت

چین اور امریکہ کے درمیان جنوبی کوریا میں تجارتی مشاورت کا نیا دور ہو گا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین-امریکہ تجارتی مشاورت کے حوالے سے صحافیوں کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہا کہ فریقین نے اتفاق کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ کی قیادت میں ایک وفد ،12 سے 13 مئی تک جنوبی کوریا جائے گا اور امریکی فریق کے ساتھ تجارتی مشاورت کرے گا ۔

نہو ںے کہا کہ فریقین بوسان سربراہی اجلاس اور دونوں سربراہان مملکت کے درمیان گزشتہ فون کالز میں طے پانے والے اہم اتفاق رائے سے رہنمائی لیتے ہوئے باہمی دلچسپی کے تجارتی اور اقتصادی امور پر مشاورت کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں