چینی صدر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئے saddique meo اکتوبر 22, 2024October 22, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز کازان کے لئے روانہ ہو گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے Related