اسلام آباد (نیوز ڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن )اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن واضح ہے۔
ایکس پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ انتخابات کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن کی پوزیشن واضح ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہاکہ عام انتخابات بنا کمی بیشی کے اعلان شدہ تاریخ پر ہی منعقد ہونے چاہئیں۔