لاہور (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزا پر افسوس ہے۔
ایک بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاست بحرانی صورت حال سے دوچار ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی قیادت اور سیاسی جماعتوں کو قومی ترجیحات پر اکٹھا ہونا ہو گا۔