برائلر گوشت ، فارمی انڈوں کے نرخ saddique meo ستمبر 27, 2024September 27, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 411روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت306روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related