برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے saddique meo فروری 20, 2025February 20, 2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( نیوز ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید2روپے اضافے سے 268روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔ Related