بھارت کے نئے آرمی چیف کا اعلان saddique meo جون 12, 2024June 12, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارت میں لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو نیا آرمی چیف نامزد کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی 30 جون کو چارج سنبھالیں گے۔