اسماعیل ہنیہ

ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیتے ہوئے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی، اسماعیل ہنیہ

دوحہ(نیوز ڈیسک)حماس کے سیاسی امور کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے ثالثوں کی کوششوں کا جواب دیا اور جنگ بندی کے مذاکرات کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے اور بڑی سنجیدگی اور لچک کا مظاہرہ کیا، اسرائیل مذاکرات میں تاخیر کر رہا ہے جسے حماس قبول نہیں کرے گی اور وقت کھلا نہیں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں