کینیڈا

فلسطینیوں پر تشدد، کینیڈا نے 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)کینیڈا نے فلسطینیوں پر تشدد کے خلاف 4 اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں لگا دیں۔

غیرملکی خبر ایجنسی کا کینیڈین وزارت خارجہ کے حوالے سے کہنا تھا کہ پابندیوں کا اطلاق انتہا پسند 4 اسرائیلی آبادکاروں پر ہوگا۔

کینیڈین وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی آبادکاروں پر پابندیاں فلسطینی شہریوں، ان کی املاک کے خلاف پرتشدد کارروائیوں پر لگائی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں