سونے

فی تولہ سونا 2 لاکھ 28 ہزار 600 روپے کا ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آٹھویں روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ فی تولہ سونا کی قیمت مزید بڑھ گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہونے سے سونا 2 لاکھ 28 ہزار 600 روپے تولہ ہوگیا۔

10گرام سونے کی قیمت 386 روپے بڑھ گئی، دس گرام سونا ایک لاکھ 95 ہزار 988 روپے کا ہو گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں