چینی افواج

چینی افواج کا پاکستان کے قومی دن کی فوجی پریڈ میں شرکت کر نے کا اعلان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان ژانگ شیاؤ گانگ نے جمعہ کے روز ایک پریس

کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ پاکستانی فوج کی دعوت پر چینی پیپلز لبریشن آرمی کی آنر گارڈ بریگیڈ ، پاکستان کے قومی دن کی پریڈ میں شرکت کے لیے مارچ کے وسط سے آخر تک پاکستان کا دورہ کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں