چینی فلم بینوں کی تعداد 10 کروڑ اور باکس آفس 5 ارب سے تجاوز کر گیا saddique meo فروری 14, 2024February 14, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین میں جشن بہار کے دوران (10 فروری تا 17 فروری) کل باکس آفس (بشمول پری سیل) 5 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا جب کہ فلم بینوں کی تعداد 100 ملین سے زائد ہو چکی ہے۔ Related