چین کے نئے قمری سال کے دوران باکس آفس نے ریکارڈ توڑ دیا madiha babar فروری 3, 2025February 3, 2025 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چین میں اس سال کے آغاز سے اب تک فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی 9.82 بلین یوآن تک پہنچ چکی ہے، جو شمالی امریکہ کے باکس آفس کی آمدنی سے زیادہ اور دنیا میں پہلے نمبر پر آگئی ہے. Related