ڈالر کی قیمت

ڈالر 4 پیسے مزید سستا ، 279روپے25پیسے کا ہو گیا

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر 4 پیسے مزید سستا ہو گیا۔ انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر سستا ہونے سے 279روپے25پیسے کا ہو گیا ۔

عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف )نے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کی تکمیل کو ترجیح قراردیتے ہوئے پاکستان کی نئی کابینہ کی تشکیل کے بعد دوسرے اقتصادی جائزےکیلئے مشن بھیجنے کا عندیہ دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں