تل ابیب (نیوز ڈیسک)رہا پانے والے ہنستے مسکراتے اسرائیلی یرغمالیوں کی ویڈیو نے یرغمالیوں سے حماس کے برے سلوک کے پروپیگنڈے کی نفی کردی۔غیرملکی کبررساں ادارے کے مطابق ویڈیو میں رہائی پانے والے یرغمالی گرم جوشی سے حماس جنگجوں کو الوداع کر رہے ہیں۔
ایک اسرائیلی خاتون تو اللہ حافظ کہہ کر واپسی کے لیے روانہ ہوئیں۔