اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات کی سماعت 28فروری تک ملتوی saddique meo فروری 13, 2024February 13, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)اڈیالہ جیل میں 9 مئی واقعات کے 12 مقدمات کی سماعت 28فروری تک ملتوی کردی گئی ۔ منگل کو سماعت انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز اصف نے کی۔ملزمان کو مقدمہ کی نقول تقسیم نہ ہو سکیں۔ Related