برائلر گوشت ،فارمی انڈوںکے نرخ مستحکم رہے saddique meo مئی 28, 2024May 28, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور(نیوز ڈیسک) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 423روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت292روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت237روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ Related