برائلر گوشت کی قیمت میں21روپے کمی saddique meo جولائ 22, 2024July 22, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت21روپے کمی سے 605روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے کمی سے417روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ Related