برائلر گوشت کی قیمت میں29روپے کلو کمی saddique meo دسمبر 17, 2024December 17, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 29روپے کمی سے403روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 20روپے کمی سے278روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت324روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔ Related