برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر چین کا سرکاری دورہ کریں گے saddique meo جنوری 27, 2026January 27, 2026 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر برطانوی وزیر اعظم کیئر سٹارمر 28 سے 31 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Related