بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں، تاج حیدر سیکرٹری جنرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے پارٹی عہدوں پر نئی تعیناتیاں کر دیں۔بلاول بھٹو نے تاج حیدر کو سیکریٹری جنرل اور مراد علی شاہ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کر دیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بدر اور صابر علی بلوچ کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا ہے۔اس کے علاوہ ہمایوں خان اور محمود حیات خان کو بھی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں