حافظ نعیم

حالیہ واقعات الیکشن کمیشن، قانون نافذ کرنے والوں کیلئے سوالیہ نشان ہیں، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سیکیورٹی صورتحال افسوس ناک ہے، حالیہ واقعات الیکشن کمیشن، قانون نافذ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔

کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جو جماعتیں آپس میں لڑ رہی ہیں، وہ نہیں چاہتیں کہ عوام ووٹ ڈالنے نکلے۔ حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ ضلع وسطی کے چیئرمینز کونوٹس دیا جاسکتا ہے، تو سیکیورٹی بھی دی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں