روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ saddique meo مئی 16, 2026May 16, 2026 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 19 سے 20 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ Related