امریکا اور سعودیہ

مشرق وسطی صورتحال، امریکا اور سعودیہ کا کشیدگی میں کمی پر زور

ریاض(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اور امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔سعودی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

سعودی خبر ایجنسی کا کہنا تھا کہ دونوں رہنمائوں نے خطے میں بڑھتی کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔انٹونی بلنکن اور فیصل بن فرحان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی تک پہنچنے پر بھی بات چیت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں