آئرلینڈ اور امریکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان کی امید برقرار، آئرلینڈ اور امریکا کے میچ کیلئے موسم بہتر ہونے لگا

نیو یارک(سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں لاڈرہل میں آئرلینڈ امریکا میچ کے موقع پر موسم بہتر ہونے کے امکانات بڑھ گئے، میچ کے دوران اکثر وقت بارش کا امکان صرف 20فیصد رہ گیا ہے

موسم کی موجودہ صورتحال میں واش آﺅٹ کے امکانات کم ہوگئے ہیں، میچ کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے دونوں اننگز میں کم از کم 5اوورز کا کھیل لازمی ہے، میچ کیلئے 90منٹ کا اضافی ٹائم بھی موجود ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں