پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ

پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ کے ڈی آئی سی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ریٹائرمنٹ پارٹی کا انعقاد

لاہور (سٹاف رپورٹرسے) پیکیجز کنورٹرز لمیٹڈ کے ڈی آئی سی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ریٹائرمنٹ پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں ہمارے پیارے ساتھی سرفراز احمد نے اس ادارے میں تیس سال سروس کی جس میں مینیجمنٹ اور سی بی اے یونین رجسٹرڈ کی طرف سے تحفے توائف سے نوازا گیا

اور ان کا اپنے ساتھیوں کی طرف سے بڑا شاندار استقبال کیا گیا جس میں ڈی آئی سی ڈیپارٹمنٹ کے آپریشن منیجر حافظ محمد عدیل ٬پروڈکشن منیجر ارمغان اور ایچ آر انم یوسف اس کے علاوہ ہمارے سی بی اے یونین کے کور کمیٹی کے ممبر ارشد بیگ اورسی بی اے کے نمائندوں میں سے حامد خان ٬ میڈیا کوارڈینیٹر اور کوارڈینیٹر لیسکو مبشر کامیانہ میڈیا کوارڈینیٹر وقاص اصغر ملک نوید ملک نور محمد اعوان محمد عقیل اور کارکنان میں سے محمد اکرم ارسلان اسلم سجاد قریشی محمد نوید باسط عاشق حسین طاہر عابد محمد اصغر علی عابد خان ابصار گجر محمد سجاد طاہر یاسین اور دیگر احباب نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور آخر میں ساتھیوں کی طرف سے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں