چینی صدر برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے روس پہنچ گئے saddique meo اکتوبر 22, 2024October 22, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ما سکو (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے منگل کے روز روس کے شہر کازان پہنچ گئے جہاں وہ روسی صدر پوٹن کی دعوت پر 16 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے Related