چینی صدر شی جن پھنگ کی فرانسیسی صدر سے ملاقات saddique meo نومبر 20, 2024November 20, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ریو ڈی جنیرو(نیوز ڈیسک)چین کے صدر شی جن پھنگ نے برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ہونے والے جی 20 رہنماؤں کے سربراہ اجلاس کے موقع پر فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین فرانس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لئے تیار ہے۔ Related