بیجنگ (نیوز ڈیسک)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون، سربیا کے صدر ایلکسینڈر ووچ
، ہنگری کے صدر شویوک تاماس اور وزیر اعظم اوربان وکٹر کی دعوت پر صدر شی جن پھنگ 5 سے 10 مئی تک ان تینوں ممالک کے سرکاری دورے کریں گے