چین نے دراندازی کرنے والے فلپائنی کوسٹ گارڈ کے جہاز کو بھگا دیا saddique meo فروری 6, 2024February 6, 2024 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی میڈ یا نے بتا یا ہے کہ چینی کوسٹ گارڈ نے فلپائن کے کوسٹ گارڈ کے ایک جہاز کو بھگا دیا ہے جو جزیرہ ہوانگ یئین سے ملحقہ پانیوں میں گھس آیا تھا۔ Related