کراچی (کامرس ڈیسک) انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسےکمی ، ڈالر278.34 روپے کا ہو گیا ۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ۔
انٹربینک میں امریکی کرنسی 10 پیسے سستی ہوگئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 278.44 روپے سے کم ہو کر 278.34 روپے پر آگیا ۔