کراچی (نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی کے فیصلے سندھ کے وڈیرے نہیں کریں گے ۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کے ہیلتھ سیکٹر کا بجٹ 212 ارب روپے کا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ رفح بارڈر کے ذریعے تھوڑا بہت ریلیف بھی پہنچا رہے ہیں، غزہ میں بمباری جاری ہے، کل رات 175 فلسطینی شہید ہوئے، مسلم ممالک غزہ کےمسلمانوں کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں۔