لاہور (کامرس ڈیسک )ریجنل ڈائریکٹرقومی بچت شہزاداکرم کیمطابق علاقائی نظامت قومی بچت کیزیراہتمام200 روپے والیپرائزبانڈزکی100 ویں قرعہ اندازی16 دسمبر2024بروزسوموار بوقت8.45 بجے صبح اسٹیٹ بنک آف پاکستان سیالکوٹ میں منعقدہوگی۔
جس میں پہلا انعام 750000 روپیایک انعام، دوسراانعام 250000 پانچ انعام اورتیسراانعام1250کے2394 انعامات ہو گئے