ترکیہ

ترکیہ کا پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) ترکیہ نے پاکستانیوں کیلئے ای ویزا جاری کرنے کا اعلان کر دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ ای ویزا ایک الیکٹرانک سفری اجازت نامہ ہے جو ان پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

ملتان (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کیلئے عدالت عالیہ سے رجوع کرلیا۔ ہائیکورٹ ملتان بینچ میں دائر کی جانے والی درخواست میں الیکشن کمیشن، حکومت پنجاب، آئی جی، آر اوز، مزید پڑھیں

نوشین شاہ

لندن میں غلطی سے خنزیر کا گوشت کھا لیا تھا، نوشین شاہ کا اعتراف

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ نوشین شاہ نے لندن کے دورے کے دوران غلطی سے خنزیر کا گوشت کھانے کا اعتراف کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ایک ویڈیو میں اداکارہ نے انکشاف کیا کہ لندن کے دوران مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن،کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں 2 روز کی توسیع کر دی۔ یاد رہے کہ فروری 2024 میں ہونے والے عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی ریکارڈ کی گئی، 100انڈیکس میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے دوران انڈیکس62 ہزار815پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔ واضح رہے گزشتہ روز اسٹاک ایکسچینج مزید پڑھیں

بلوچ مظاہرین

بلوچ مظاہرین کی گرفتاری، آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچ مظاہرین کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد سے رپورٹ طلب کرلی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے بلوچ منتظمین کی درخواست پر سماعت کی۔ جونیئر پولیس افسر کی مزید پڑھیں

حماس

حماس کا فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے تک مذاکرات کرنے سے صاف انکار

غزہ(نیوز‌ڈیسک) حماس نے فلسطینیوں کی نسل کشی روکنے تک مذاکرات کرنے سے صاف انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے رکنے تک قیدیوں کے تبادلے پر کوئی بات نہیں کریں گے، ہم کسی بھی ایسے اقدام کیلئے تیار ہیں جو مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

سلامتی کونسل میں غزہ سے متعلق قرارداد پر ووٹنگ چوتھی بار موخر

نیویارک (نیوز ڈیسک) امریکی اعتراضات کے باعث سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کی قرار داد پر ووٹنگ مسلسل چوتھے رو زموخر کر دی گئی۔ غیرملکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کو قرار داد کے مسودے میں شامل مزید پڑھیں