فیصل قریشی

پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے فیصل قریشی کی پاکستانی خواتین سے بریانی کی فرمائش

کراچی (شوبز ڈیسک) معروف اداکار فیصل قریشی نے پاکستانی خواتین سے بریانی کی فرمائش کر دی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکار نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے الیکشن 2024 پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے جو سوشل مزید پڑھیں

عائزہ خان

حقیقی زندگی میں ڈراموں والے کام کروں تو گھر سے نکال دی جاﺅں ،عائزہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک) متعدد ڈراموں میں منفی اور بے وفا عورت کے کردار ادا کرنے والی عائزہ خان نے کہا ہے کہ اگر وہ حقیقی زندگی میں بھی ڈراموں والے کام کرنا شروع کردیں تو انہیں گھر سے ہی نکال مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری ویزے پر عائد تین سال کی پابندی ختم کر دی

ریاض (نیوز ڈیسک)سعودی عرب نے ایگزٹ ری انٹری ویزے پر واپس نہ آنے والے افراد کیلئے 3سال کی عائد پابندی ختم کر دی،سعودی محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے وہ تمام ورکرز جو مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ

امریکی سینیٹ،غزہ میں اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے پیش کی گئی قرارداد مسترد

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)غزہ میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات کیلئے امریکی سینیٹ میں پیش کی گئی قرارداد کثرت رائے سے مسترد کر دی گئی،غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے گزشتہ ماہ غزہ میں انسانی حقوق مزید پڑھیں

حماس

ریڈ کراس نے اسرائیلی جنگی قیدیوں کوادویات فراہمی کی درخواست کی تھی،حماس

غزہ (نیوز ڈیسک)حماس کے مرکزی رہنما اور مذاکرات کار موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ ریڈ کراس نے حماس کے پاس اسرائیلی جنگی قیدیوں کو ادویات کی فراہمی کی درخواست کی تھی، میڈیا رپورٹس کے مطابق موسی ابومرزوق نے مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم

وزیراعظم نے انتخابات کے انعقاد کے لئے کمیٹی تشکیل دیدی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نے عام انتخابات 2024کے انعقاد کے لئے وزیرمواصلات میری ٹائم افیئرز کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دیدی،کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے، چھ رکنی کمیٹی میں سیکرٹری داخلہ اور چاروں صوبائی چیف سیکریٹرز شامل ہیں،کمیٹی مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج

ایران کے اندر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے اندر دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا ہے، یہ دہشتگرد پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں

عارف علوی

پاکستان اپنی قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کرے گا، عارف علوی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی قومی سلامتی و علاقائی سالمیت پر سمجھوتہ نہیں کرے گا پاکستان دیگر ممالک سے بھی یہی توقع رکھتا ہے کہ وہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

خردبرد کیس،فوادچوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیاگیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) احتساب عدالت نے جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خردبرد کے کیس میں فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا،اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ

ملزم ایک مقدمے میں گرفتار ہو تو دیگر میں بھی گرفتار تصور ہوگا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(کورٹ رپورٹر)پشاور ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت کے دوران قرار دیا ہے کہ ملزم ایک مقدمے میں گرفتار ہو تو دیگر میں بھی گرفتار تصور ہوگا،سابق اسپیکر اسد قیصر اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر سابق ارکان اسمبلی کے مزید پڑھیں