شدید بارشوں

امریکا ،شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5افراد ہلاک

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکا کی مشرقی ریاستوں میں طوفانی برفباری کے باعث ہر شے نے سفید چادر اوڑھ مزید پڑھیں

حافظ نعیم

اتوار کو ایک بڑا غزہ ملین مارچ ہو گا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی(نیوز ڈیسک) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہاہے کہ اتوار کو ایک بڑا غزہ ملین مارچ ہو گا،کراچی میں رویت ہلال کمیٹی کے سابق چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر حکم امتناع ختم

راولپنڈی(کورٹ رپورٹر)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے خلاف سائفر کیس کے ٹرائل پر عدالتی حکم امتناع ختم ہو گیا،14دسمبر کو ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں ان کیمرا ٹرائل کے حکم کے خلاف بانی پی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ریاست نے سپریم کورٹ میں کھڑے ہو کر اپنے جرم کا اعتراف کیا، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائی کورٹ میں مرحوم ارشد شریف کے خلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ریاست نے سپریم کورٹ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

9مئی مقدمات،بانی پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج، 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے خلاف نو مئی کے 12مقدمات میں پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا خارج کردی،اڈیالہ جیل میں انسداد دہشت گردی عدالت میں سماعت جج ملک اعجاز آصف نے کی، مزید پڑھیں

جسٹس مظاہر نقوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفی منظور کر لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی کا استعفی منظور کر لیا۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے دو روز قبل اپنا استعفی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سے متعلق بیان پر قائم ہوں،ایمل ولی خان

پشاور(نیوز ڈیسک)اے این پی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ سے متعلق بیان پر اب بھی قائم ہوں، توہینِ عدالت کیس میں پیشی سے قبل پشاورسے جاری کیے گئے بیان میں ایمل مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232چیلنج

لاہور (نیوز ڈیسک)نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کے سیکشن 232کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا،لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میاں شبیر اسماعیل نے اظہرصدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ، درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگرکوفریق مزید پڑھیں

دانیال عزیز

دانیال عزیز کا مسلم لیگ (ن)کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز نے اپنی جماعت مسلم لیگ (ن)کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا،مسلم لیگ ن کی جانب سے عام انتخابات کے ٹکٹوں کی تقسیم میں دانیال عزیز کو نظر انداز کر دیا گیا جس مزید پڑھیں

چین

نجی معیشت کی ترقی  کے فروغ کے لئے چین کے عملی اقدامات

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چین کے قومی کمیشن برائے ترقی و اصلاحات  نے چین کے صوبہ فوجیان کے شہرچھیوان چو میں ”  جن جیانگ تجربے کو اختراعی ترقی دی جائے اور نجی معیشت کی اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دیا جائے مزید پڑھیں