آٹوموبائل

چین کی آٹوموبائل کی پیداوار اور فروخت دونوں پہلی بار 30 ملین سے تجاوز کر گئیں

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کی جانب سے  جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 2023 میں چین کی آٹوموبائل کی پیداوار اور فروخت دونوں پہلی بار 30 ملین سے تجاوز کر گئیں، جو ایک ریکارڈ ہے۔ مزید پڑھیں

ماؤ ننگ

امریکہ تائیوان سے متعلق معاملات کو محتاط  طریقے سے حل کرے، چینی وزارت خا رجہ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے  یومیہ پریس کانفرنس میں تائوان کے علاقے میں انتخابات کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائوان چین کا مزید پڑھیں

چین اور امریکہ

چین اور امریکہ کے درمیان قومی سلامتی کی سرحد کے معاملے پر تبادلہ خیال

بیجنگ (نیوز ڈیسک)  چینی وزیر تجارت وانگ و ن تاؤ نے امریکی وزیر تجارت رائموڈو سے فون پر بات چیت کی۔ جمعرات کے روز سان فرانسسکو سربراہ ملاقات میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چین روس کی جانب سے اس سال برکس سربراہ اجلاس کی میزبانی کی مکمل حمایت کرتا ہے، وانگ ای 

بیجنگ (نیوز ڈیسک)    چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کے ساتھ  ٹیلی فون پر بات چیت کی۔  وانگ ای نے کہا کہ نئے دور مزید پڑھیں

چین

چینی صدر  کا  شیخ حسینہ واجد کو دوبارہ بنگلہ دیش  کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا پیغام

بیجنگ (نیوز ڈیسک)    چینی  صدر شی جن پھنگ نے شیخ حسینہ واجد کو  دوبارہ بنگلہ دیش کی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکبادکا پیغام بھیجا ہے۔  شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور بنگلہ دیش کےمابین ہمسائیگی مزید پڑھیں

فخر زمان

شاہین نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکتے، فخر زمان

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی میں لیڈر شپ کوالٹی ہے انہوں نے مجھ سمیت سب کو غلط ثابت کیا کہ وہ کپتانی نہیں کرسکیں گے،آکلینڈ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فخر مزید پڑھیں

آندرے ایڈمز

ٹی 20سیریز سے قبل آندرے ایڈمز نیوزی لینڈ کے بالنگ کوچ مقرر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کیخلاف ٹی 20سیریز سے قبل نیوزی لینڈ کے سابق کھلاڑی آندرے ایڈمز کو کیویز ٹیم کا بالنگ کوچ مقرر کر دیا گیا، پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر موجود ہے جہاں دونوں ٹیموں کے مزید پڑھیں

اداکارہ یشما گل

یشما گل کو سردیوں میں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا

کراچی (شوبز ڈیسک)اداکارہ یشما گل کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ہے۔ یشما گل نے انسٹاگرام پر سردیوں میں مختصر اور بولڈ لباس پہن کر آگ پر مزید پڑھیں