شہباز شریف

شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور ،حماد اظہر کے مسترد کرنے پر جواب طلب

لاہور (نیوز ڈیسک) اپیلٹ ٹربیونل نے شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور اور حماد اظہر کے مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر آر اوز سے جواب طلب کر لیا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقہ مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن)

ایبٹ آباد،نواز شریف کے کاغذات پر اعتراض، سماعت 8 جنوری تک ملتوی

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) ایبٹ آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل نے سماعت 8 جنوری تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت نواز شریف مزید پڑھیں

یوریااورڈی اے پی کھاد

یوریااورڈی اے پی کھادکی کھپت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک میں یوریااور ڈی اے پی کھادکی کھپت میں دسمبر کے دوران سالانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ انڈسٹری اور عارف حبیب ریسرچ کے اعدادوشمارکے مطابق دسمبر 2023میں ملک میں 628000 ٹن یوریا کی کھپت ریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

پرنسپل جنرل ہسپتال

خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے،پروفیسرالفرید ظفر

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)خواتین میں چھاتی کا سرطان صرف پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا بھر کا بڑھتا ہوا سنجیدہ مسئلہ ہے،بین الاقوامی سیاحت کے ذریعے بریسٹ کینسر کے بارے میں آگہی اور شعور بیدار کرنا انتہائی خوش آئند امر ہے،برطانیہ سے آنے مزید پڑھیں

انسانی دل

انسانی دل کا پہلا تفصیلی نقشہ تیار

لاہور(ہیلتھ ڈیسک)ماہرینِ صحت نے انسانی دل کا پہلا تفصیلی نقشہ بنا لیا ہے، جس کے ذریعے امراضِ قلب کے علاج میں مدد مل سکے گی۔سائنسی جریدے ‘نیچر’ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق، میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری کو ہو گا

نیویارک (نیوز ڈیسک)امریکا کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امددا کی رسائی کو بہتر بنانے سے متعلق روسی قرارداد ویٹو کئے جانے پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کااجلاس 9جنوری مزید پڑھیں

وہاب ریاض

دھانی کا رویہ نامناسب کہنے پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض کو تنقید کاسامنا

کراچی(سپورٹس ڈیسک)فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے رویے کو نامناسب کہنے پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض کو تنقید کاسامنا ہے۔وہاب ریاض نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ شاہنوار دھانی کے رویے کے حوالے سے شکایات ملیں تھیں کہ شاہنواز مزید پڑھیں

سلمان علی آغا

سلیپ میں کیچ لینا آسان نہیں ہوتا، سلمان علی آغا کیچ چھوڑنے کے دفاع میں آگئے

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ سلیپ میں کیچ لینا آسان نہیں ہوتا، سلیپ کے کیچز دکھنے میں آسان لگتے ہیں تاہم بہت مشکل ہوتے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلمان علی مزید پڑھیں