صدر وینزویلا

فلسطینی عوام کو 75سال سے نسل کشی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، صدر وینزویلا

کاراکس(نیوز ڈیسک)وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے فلسطینی عوام کو 75سال سے زیادہ عرصے سے “نسل کشی” کا نشانہ بنائے جانے کی وضاحت کرتے ہوئے ان واقعات موازنہ ہولوکاسٹ سے کیا ہے،میکسیکو کے اخبار لا جورنادا کو ایک بیان دیتے مزید پڑھیں

حسن نصراللہ

حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان

بیروت(نیوز ڈیسک)لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے حماس رہنما کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کو صالح العاروری کے قتل کی سزا ضرور دی جائے گی، جنرل سلیمانی کی مزید پڑھیں

اسرائیلی حملہ

لبنان،ایک اوراسرائیلی حملہ ، حزب اللہ کے سینئر رہنما ساتھیوں سمیت شہید

بیروت (نیوز ڈیسک)جنوبی لبنان کے علاقے نقورا میں عمارت پر اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے سینئر اہلکار حسین یزبیک سمیت 4افراد شہید ہوگئے،عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل مزید پڑھیں

فواد چوہدری

فواد چودھری کی کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل، الیکشن کمیشن کو نوٹس

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے فواد چودھری کی جہلم کی 2 نشستوں سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کردیئے۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے فواد چودھری کی مزید پڑھیں

سعید غنی

الیکشن کمیشن نے نوٹس فہمیدہ مرزا کو کیا، جواب اسٹیٹ بینک نے دیا، سعید غنی

کراچی (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے نوٹس فہمیدہ مرزا کو کیا اور جواب اسٹیٹ بینک نے دیا۔ بلاول ہاس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا مزید پڑھیں

راجہ بشارت

راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی منظور

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) الیکشن ایپلٹ ٹریبونل راولپنڈی نے این اے 55 سے سابق وزیرِ قانون پنجاب راجہ بشارت کے کاغذات منظور کر لیے۔ ٹریبونل نے راجہ بشارت کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت کی۔ الیکشن ایپلٹ ٹریبونل مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی

بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی غیر شرعی نکاح کیس، صحافیوں کی کمرہ عدالت میں موجودگی یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ سول جج قدرت اللہ نے مزید پڑھیں

چیف جسٹس

اگرالیکشن کمیشن تاحیات نااہل کرسکتا ہے تواختیارسپریم کورٹ کے پاس بھی ہوگا،چیف جسٹس

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی سے متعلق سوال پر ریمارکس دیے کہ اگر الیکشن کمیشن تاحیات نااہل کر سکتا ہے تو اختیار سپریم کورٹ کے پاس بھی ہو گا۔ مزید پڑھیں

نواز، زرداری، گیلانی

نواز، زرداری، گیلانی کیخلاف نیب ریفرنس، جج کی عدم دستیابی کے باعث سماعت15 جنوری تک ملتوی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے سابق صد آصف علی زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف توشہ خانہ سے قیمتی گاڑیاں اور تحائف وصول کرنے سے متعلق ریفرنس پر مزید پڑھیں