اسپرنگ فیسٹیول گالا

جنیوا میں چائنا میڈیا گروپ کی ” اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” تقریب کا انعقاد

جنیوا (نیوز ڈیسک)  چائنا میڈیا گروپ کی “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” تقریب  جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے پیلس ڈیس نیشنز میں منعقد ہوئی۔  اس تقریب کا تھیم تھا “چینی  جشن بہار  منائیں اور  سی یم جی اسپرنگ فیسٹیول گالا  مزید پڑھیں

شی جن پھنگ 

سی پی سی  ہر ایک کی حفاظت اور خوشحالی کے بارے میں فکر مند  اور کوشاں ہے، شی جن پھنگ 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) دیلیوبو گاؤں، جو بیجنگ اور تیانجن کو سبزیوں کی فراہمی کے حوالے سے جانا جاتا ہے، آنے والے جشن بہار کے دوران بڑے شہروں کو زرعی مصنوعات فراہم کرے گا. جمعرات کو  چین کے صدر شی جن پھنگ مزید پڑھیں

عماد وسیم

عماد وسیم کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کے لئے مشروط آمادگی کا اظہار

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)سلیکٹرز اور ٹیم انتظامیہ کے رویے سے دلبرداشتہ رانڈر عماد وسیم نے مشروط طور پر ریٹائرمنٹ واپس لینے پر غور شروع کردیا، قومی کرکٹر عماد وسیم نے ایک بیان میں کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

مکی آرتھر

مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی صورتحال کو مایوس کن قرار دے دیا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ڈائریکٹر مکی آرتھر نے پاکستان کرکٹ کی صورتحال کو مایوس کن قرار دے دیا،کرکٹ ویب سائٹ کو دیئے گئے اپنے حالیہ انٹرویو میں سابق ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر نے ورلڈ کپ کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

عام انتخابات، وفات پانے والے قومی و صوبائی امیدواروں کی تعداد 88 ہو گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) عام انتخابات سے قبل قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 88 امیدوار انتقال کرگئے۔ الیکشن کمیشن کے اعدادوشمار میں بتایا گیا کہ انتقال کرنے والوں میں قومی اسمبلی کے 9 اور صوبائی اسمبلیوں کے 79 امیدوار شامل مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر کر دیئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے 5 فروری کو ہونے والے انٹرا پارٹی انتخابات موخر کر دیئے۔ پارٹی قیادت نے چیف آرگنائزر سے رابطہ کیا، جس میں انٹرا پارٹی الیکشن ملتوی کرنے کی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

افغانستان میں القاعدہ کے 8بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے مزید 8بڑے تربیتی کیمپ قائم ہیں،اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ نے افغانستان میں فعال موجودگی برقرار مزید پڑھیں

امریکا

امریکا نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر حملوں کی منظوری دے دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر حملوں کے منصوبے کی منظوری دے دی،غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں امریکی حکام کے حوالے سے دعوی کیا گیا ہے کہ امریکا نے شام اور عراق میں ایرانی اہداف پر مزید پڑھیں

پرانی مسجد کی مسماری

بھارتی دارالحکومت میں 600سال پرانی مسجد کی مسماری کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت کے جنوبی علاقے میں تاریخی مسجد کے انہدام پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی جب کہ انتہاپسند ہندو جتھوں نے مسجد کے ملبے کے قریب شدید نعرے بازی کی، بھارتی مزید پڑھیں