علیمہ خان

جناح ہاوس حملہ کیس،بانی پی ٹی آئی کی بہنوں سمیت 34 ملزمان کی ضمانت میں توسیع

لاہور (نیوزڈیسک ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاوس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان سمیت 34 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ڈیوٹی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (نیوز ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے ماہ رمضان میں غزہ جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انتونیوگوتریس کا کہنا تھا کہ مسلمانوں کا امن و سلامتی پھیلانے والا ماہ مقدس رمضان شروع مزید پڑھیں

جنگی طیاروں

امریکی اوربرطانوی جنگی طیاروں کے یمن پرپانچ حملے، 11 شہری شہید، درجنوں زخمی

صنعا(نیوز ڈیسک) امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں نے یمن پر 5 حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں 11شہری شہید ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق حملے یمن کے علاقے صعدہ، مجز ، تکیہ،بجل اور العرج میں کیے گئے ، مغربی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج

رمضان المبارک میں بھی اسرائیل بازنہ آیا، چوبیس گھنٹوں میں 95 فلسطینی شہید،130 زخمی

غزہ (نیوز ڈیسک) اسرائیل نے رمضان المبارک کے آغاز پربھی بربریت کا سلسلہ جاری رکھا ہے، غزہ کے مختلف مقامات پر حملوں میں 24 گھنٹے کے دوران 95 فلسطینی شہیدجبکہ 130 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی ہٹ دھرمی کے باعث غزہ میں مزید پڑھیں

عطا تارڑ

عطا تارڑ نے وزارت اطلاعات میں عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر عطااللہ تارڑ نے وزارت اطلاعات و نشریات میں اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ وزارت اطلاعات میں اپنے دفتر پہنچے جہاں وفاقی سیکرٹری اطلاعات و نشریات شاہیرہ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

روپے کی قدر میں اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 278.75 روپے پرآ گیا

کراچی (کامرس ڈیسک ) تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ مزید پڑھیں

وزیراعلی خیبرپختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج میں نقد رقم دینے کا اعلان

پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج میں شہریوں کو نقد رقم دینے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر خوراک خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو نے بتایا ہے کہ رمضان المبارک کے لیے پلان تشکیل دیا ہے، شہریوں کو مزید پڑھیں