نادیہ حسین

انڈسٹری میں نخرے والے فنکاروں کو زیادہ کام ملتا ہے، نادیہ حسین

لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ نادیہ حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انڈسٹری میں جن فنکاروں کے نخرے زیادہ ہوتے ہیں، انہیں کام بھی زیادہ ملا کرتا ہے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ جب وہ شوبز انڈسٹری آئی مزید پڑھیں

دلجیت دوسانج

بلاک بسٹر ‘جٹ اینڈ جولیٹ’ کیلئے بلینک چیک آفر ہوا، دلجیت دوسانج کا انکشاف

ممبئی(شوبز ڈیسک) انڈیا کے سپر اسٹار گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانج اور اداکارہ نیرو باجوہ کی نئی فلم ‘جٹ اینڈ جولیٹ3’ کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ٹریلر لانچنگ کیلئے ممبئی میں ایک بڑی تقریب منعقد کی گئی جس میں فلم کی مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا

ثانیہ مرزا اور ثناء خان کی عمرہ ادائیگی، اب حج کریں گی

مکہ مکرمہ (شوبز ڈیسک)سابق بھارتی اداکارہ ثناء خان اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے عمرہ ادا کر لیا۔سوشل میڈیا پر ثناء خان نے ثانیہ مرزا اور ان کی بہن کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے آگاہ کیا ہے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے بانی پی ٹی آئی مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کے لیے تیار ہیں، محمود خان اچکزئی سے بات کرکے مذاکرات کا آغاز کریں گے۔ مزید پڑھیں

شبلی فراز

سینیٹ میں روایات کے برعکس کمیٹیوں کا انتخاب ہوا ،شبلی فراز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سینیٹ میں روایات کے برعکس کمیٹیوں کو منتخب کیا گیا۔ منگل کو اسلام آباد میں سینیٹر علی ظفر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی مزید پڑھیں

ڈریگن بوٹ فیسٹول

ڈریگن بوٹ فیسٹول کے موقع پر چینی عوام کی پرانی دوست محترمہ سارہ لینڈی کے گھر میں ضیافت

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اس سال کا ڈریگن بوٹ فیسٹیول، جو ایک روایتی چینی تہوار ہے، تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے بین الاقوامی دن کے موقع پر ہے، جسے حال ہی میں اقوام متحدہ نے قائم کیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے وفاقی حکومت کا فائر وال کی تنصیب کافیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) حکومت نے سوشل میڈیا کنٹرول کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو آمادہ کرلیا ہے۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کیلئے فائر وال کی تنصیب کافیصلہ کرلیا گیا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے ، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک ) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے،سب مجھے خاموش کرنے میں لگے ہوئے ہیں کہ کسی طرح دھاندلی کور ہو مزید پڑھیں

عدت نکاح کیس

190 ملین پانڈز کیس،بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ کے وکلا نے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے

راولپنڈی (کورٹ رپورٹر)190 ملین پانڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے وکلا نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض واپس لے لیے،کیس میں کسی بھی گواہ کا بیان ریکارڈ نہ ہوسکا ،سماعت مزید پڑھیں

پنکھے

صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دئیے جائیں گے، پلان تیار

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) صارفین کو کم بجلی استعمال کرنے والے پنکھے دیے جائیں گے، قومی توانائی تحفظ اتھارٹی نے زیادہ بجلی استعمال کرنے والے پنکھوں کی تبدیلی کا جامع پلان وزارت خزانہ میں جمع کرا دیا۔ مجوزہ منصوبے کے مزید پڑھیں