بیرسٹر گوہر

پابندی کا خطرہ نہیں، سپریم کورٹ کہہ چکی پی ٹی آئی سیاسی پارٹی تھی، ہے اور رہے گی، عمر ایوب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا کوئی خطرہ نہیں ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ تحریک مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال: ڈاکٹرز نے 5ماہ کے بچے کے معدے سے چابی نکال کر جان بچا لی

لاہور(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال لاہور کے ڈاکٹرز نے پیشہ وارانہ مہارت دکھاتے ہو ئے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا پانچ ماہ کے شیر خوار بچے کی جان بچا لی۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مسیحائی کی اعلیٰ مزید پڑھیں

ہاردک پانڈیا

سری لنکن ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے، ہاردک پانڈیا

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)بھارت کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راﺅنڈر ہاردک پانڈیا نے کہا ہے کہ میزبان آئی لینڈرز ٹیم کو پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست دیکر سیریز کا آغاز فاتحانہ انداز میں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

بجلی

عوام کوبجلی کا نیا جھٹکا،بجلی 2 روپے 63 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)حکومت کی طرف سے مہنگائی کے ستائے عوام کو بجلی کا نیا جھٹکا ، بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 2 روپے 63 پیسے اضافے کا امکان ہے، اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی مزید پڑھیں

شاہنواز دھانی

شاہنواز دھانی انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوکر پاکستان شاہینز کے دوسرے ٹور میچ سے باہر ہوگئے،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پیرس اولمپک

پیرس اولمپک گیمز تاریخ کے ہائی رسک گیمز قرار

پیرس(سپورٹس ڈیسک)پیرس اولمپک گیمز کو تاریخ کے سب سے زیادہ ہائی رسک گیمز قرار دے دیا گیا،میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس میں 26جولائی سے شروع ہونے والے اولمپکس مقابلوں میں 200ممالک سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی 32کھیلوں مزید پڑھیں

چینی نا ئب وزیر اعظم

چینی نا ئب وزیر اعظم کا چین روس دوطرفہ ادارہ جاتی اجلاس کی شریک صدارت کے لیے روس کا دورہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نائب وزیر اعظم ڈنگ ژوئی سیانگ نے روس کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے روس کے پہلے نائب وزیر اعظم منتوروف مزید پڑھیں

چین

چین میں کاؤنٹی سطح پر سیاحت کا لامحدود مستقبل تو جہ کا مر کز بن گیا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) اگر آپ انٹرنیٹ پر جا کر یہ الفاظ سرچ کرتے ہیں “کاؤنٹی میں سفر کرنے کے لئے اچھے مقامات” ،تو آپ کو بڑی تعداد میں انٹرنیٹ صارفین کے ٹریول نوٹ ملیں گے ، جو چین کی کاؤنٹیز مزید پڑھیں

چین-جنوبی ایشیا ایکسپو

پا کستانی نما ئش کنند گان چین-جنوبی ایشیا ایکسپو سے موا قع اٹھا نے کے لئے پر امید

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 6 روزہ آٹھویں چین-جنوبی ایشیا ایکسپو 23 سے 28 جولائی تک جنوب مغربی چین کے صوبہ یون نان کے شہر کھن منگ میں منعقد ہو رہی ہے۔ ایکسپو میں مجموعی طور پر 82 ممالک، خطے اور بین مزید پڑھیں