عمران خان

میرے خلاف جی ایچ کیو پر احتجاج کیلئے اکسانے کا بیانیہ بنایا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ میرے خلاف ایک ایجنڈے کے تحت بیانیہ بنایا گیا کہ میں نے عوام کو جی ایچ کیو پر احتجاج کے لیے اکسایا،پی ٹی آئی سیاسی، آئینی و قانونی جدوجہد پر مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جسٹس اطہر من اللہ

نیویارک (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ میں چاہتا ہوں جب بھی مارشل لا کا خطرہ ہو عدالتیں کھلی ہوئی ہوں، جنہیں میری عدالت کے علاوہ کہیں سے بھی ریلیف نہیں ملتا مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

ہماری سیاست انصاف پر قائم ہے‘ جماعت اسلامی اپنے اصولوں پر کھڑی ہے،حافظ نعیم الرحمن

فیصل آباد (نیوز ڈیسک )امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہماری سیاست اور انصاف پر قائم ہے‘ جماعت اسلامی اپنے اصولوں پر کھڑی ہے اور ہمیشہ امانت اور دیانت کے ساتھ پاکستانی عوام کی خدمت کرتی مزید پڑھیں

آٹے کے تھیلے

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

پشاور(کامرس ڈیسک) پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے درالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

کامرس کالجز

پنجاب بھر کے سرکاری کامرس کالجز کو ختم کرنے کا فیصلہ

لاہور (نیوز ڈیسک ) پنجاب حکومت نے سرکاری کامرس کالجزکو ختم کرنےکافیصلہ کرلیا،ان کالجز کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کالجز میں تبدیل کردیا جائے گا۔ محکمہ ہائیرایجوکیشن پنجاب نے منصوبے پرکام شروع کردیا،صوبہ کے تمام 85 کامرس کالجزکو آئی ٹی کالجزکا درجہ مزید پڑھیں

ملک احمد بھچر

سپیکر اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں،ملک احمد بھچر

لاہور(نیوز ڈیسک ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر نے کہا ہے کہ سپیکر صاحب اپنے ناجائز اختیارات کا بھرپور استعمال کررہے ہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رہنما سنی اتحاد کونسل ملک احمد بھچر کا مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری روکنے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات، نئے کیس میں گرفتاری سے بچنے کے لئے دائر درخواست پر وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)، پولیس اور نیب مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز ڈیسک ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ علی بابا 40 چوروں کو پی ٹی آئی کی مقبولیت برداشت نہیں ہو رہی ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

اکشے کمار

خون پسینے سے بنائی فلموں کی ناکامی پر دل شکنی ہوتی ہے، اکشے کمار

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے سینئر اداکار اکشے کمار کی حالیہ ماہ و سال کے دوران بننے والی بیشتر فلمیں باکس آفس پر ناکام رہیں۔ انھوں نے کہا ہر فلم کی تیاری میں بہت زیادہ خون پسینہ اور جوش مزید پڑھیں