لاہور ہائیکورٹ

عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

لاہور(کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل نے حلقہ این اے 127 سے لیگی امیدوار عطا تارڑ کی کامیابی کیخلاف انتخابی عذرداری پر سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جج جسٹس مزید پڑھیں

چینی وزارت خا رجہ

یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا چین کا دورہ کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای کی دعوت پر یوکرین کے وزیر خارجہ دمترو کلیبا مزید پڑھیں

چین

ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر چین کا ورکنگ پیپر جاری

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی سرکاری ویب سائٹ نے ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کے باہمی اقدام پر ورکنگ پیپر” جاری کیا۔ ورکنگ پیپر میں کہا گیا کہ جوہری ہتھیاروں کی مکمل ممانعت اور مکمل تباہی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن گرفتار

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری نے تحریک انصاف سیکرٹریٹ پر چھاپہ مار کر چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایس پی حسن جہانگیر ووٹو کی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

لاپتہ افراد کیس، ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر ) پشاور ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ضرورت پڑنے پر وزیراعلی کو بھی طلب کریں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے لاپتہ افراد کیس کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

لوگ لاپتا ہو جاتے ہیں، ریاست کو کچھ پتا نہیں ہوتا، حکومت کیا کررہی ہے؟ عدالت

اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) انٹرنیشنل میڈیا کوآرڈینیٹر احمد جنجوعہ کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے کہا کہ لوگ لاپتا ہو جاتے مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

خیبرپختونخوا،سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پشاور(نیوز ڈیسک ) خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی نظام غیر تسلی بخش ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبے مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا

کراچی(کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا سلسلہ برقرار کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں کمی سے ہنڈرڈ انڈیکس 80 ہزار پوائنٹس کی سطح نے بھی نیچے آ گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مزید پڑھیں

دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن

دی ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن (آج)سے انگلینڈ میں شروع ہوگا

لندن(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی ) کے زیر اہتمام ہنڈرڈ کرکٹ کمپٹیشن کا چوتھا ایڈیشن (آج)منگل سے انگلینڈ میں شروع ہوگا جس میں 8 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہوں گی۔ٹورنامنٹ میں شامل مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ

ویمنز ایشیا کپ میں دو میچوں کا فیصلہ(آج) ہوگا

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)ایشیا کرکٹ کونسل (اے سی سی ) کے زیر اہتمام نویں ویمنز ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامٹ 2024 میں مزید دو میچوں کا فیصلہ (آج)منگل کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 23 جولائی کو کھیلے جانے والے پہلے مزید پڑھیں