خلیل الرحمان

خلیل الرحمان پر فلرٹنگ کا الزام، خاتون نے چیٹ لیک کردی

لاہور (شوبز ڈیسک) معروف لکھاری، ہدایتکار و شاعر خلیل الرحمان قمر کو گھر بلا کر اغوا کروانے والی خاتون نے بیان ریکارڈ کروانے کے ساتھ چیٹ کے اسکرین شاٹز بھی فراہم کردیے۔ ملزمہ نے خلیل الرحمان قمر پر الزام لگایا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

انٹرا پارٹی انتخابات کیس،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو دستاویزات جمع کروانے کیلئے مہلت دے دی

اسلام آ باد (نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کو دستاویزات جمع کروانے کے لیے مہلت دے دی۔ ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں3 رکنی کمیشن نے کیس کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ،بشری بی بی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیلئے درخواست پر اعتراض ختم

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کی مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات فراہمی کیلئے دائر درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم نے بشری بی بی کی درخواست مزید پڑھیں

سجل علی

سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ فلم میں جلوہ گر ہونگی

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ انڈسٹری میں یہ خبریں گرم ہیں کہ پاکستانی اداکارہ سجل علی انڈین سپر اسٹار پرابھاس کے ساتھ ایک رومینٹک فلم میں نظر آئیں گی۔ سجل علی اس سے قبل بالی ووڈ فلم مام اِن انڈیا مزید پڑھیں

چینی وزیر خا رجہ

چینی وزیر خا رجہ آسیان تعاون پر وزرائے خارجہ کے اجلاسوں میں شرکت اور لاؤس کا دورہ کریں گے

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نینگ نے منگل کے روز اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای 25 سے 27 جولائی تک لاؤس مزید پڑھیں

چین

چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر لگزمبرگ میں عالمی مکالمے کا انعقاد

لگز مبرگ (نیوز ڈیسک) 22 جولائی کو ، چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں ” نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر ایک گلوبل ڈائیلاگ، لگزمبرگ کے چائنا کلچرل سینٹر میں منعقد ہوا۔ سی مزید پڑھیں

چین

نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر نیویارک میں عالمی مکالمے کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کی میزبانی میں “نئے دور میں چین کی گہری اصلاحات سے عالمی مواقع” کے موضوع پر ایک عالمی مکالمہ نیویارک میں منعقد ہوا۔ امریکی تھنک ٹینکس، کاروباری حلقوں اور تعلیمی اداروں کے تقریباً 100 مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت کیلئے درخواست ، ڈپٹی کمشنر سمیت دیگرفریقین سے جواب طلب

لاہور (کورٹ رپورٹر ) تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس عابد عزیز شیخ مزید پڑھیں

چینی وزارت خارجہ

بیجنگ اعلامیہ فلسطینی عوام کے لیے ایک بڑی امید لے کر آیا ہے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے منگل کے روز منعقدہ یومیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین کی دعوت پر 14 فلسطینی دھڑوں کے اعلیٰ سطح کے نمائندوں نے 21 سے 23 جولائی تک بیجنگ مزید پڑھیں