ارشد شریف

ارشد شریف پر ایک الزام کی متعدد ایف آئی آر قانون کی نظر میں درست نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) ارشد شریف اور دیگر صحافیوں کے خلاف متعدد مقدمات کے اندراج کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا اور کہا ہے کہ ارشد شریف کے خلاف ایک الزام میں مزید پڑھیں

مونس الٰہی

منی لانڈرنگ کیس،عدالتی احکامات پر مونس الٰہی کا شناختی کارڈ بلاک

لاہور (کورٹ رپورٹر) عدالتی احکامات پر منی لانڈرنگ کیس میں چودھری مونس الہی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔ ایف آئی اے ترجمان کے مطابق مونس الہی کا پاسپورٹ بھی کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، مونس الہی کیساتھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انٹرنیٹ سپیڈ کی سست روی،ممبر ٹیکنیکل آئی ٹی آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ سست روی کے خلاف درخواست پر حکومت کی جانب سے تسلی بخش جواب نہ دینے پر وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کے ممبر ٹیکنیکل کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

خیبرپختونخوا،سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری

پشاور (ایجوکیشن ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلانے کی تیاری مکمل کر لی گئی۔ دستاویز کے مطابق صوبے بھر میں 24 سکولوں کا فیزبیلٹی سروے مکمل کر لیا گیا، ابتدائی مرحلے میں 24 میں مزید پڑھیں

عافیہ صدیقی

عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے متعلق کیس ،عدالت نے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی حکام کے حوالے کرنے سے متعلق تفصیلی رپورٹ جمعہ کو طلب کرلی ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحت اور وطن واپسی سے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

کچے کے ڈاکوں کو سندھ، پنجاب کے وائٹ کالر ڈاکوں کی سپورٹ حاصل ہے،بیرسٹرسیف

پشاور (نیوز ڈیسک) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وائٹ کالر ڈاکوں کی پوری سپورٹ حاصل ہے۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹرسیف کاکہنا ہے کہ سندھ اور پنجاب میں کچے ڈاکو کا راج مزید پڑھیں

چین

چائنا کوسٹ گارڈ کی جانب سے قانون کے مطابق فلپائنی جہازوں کے خلاف کنٹرول کے اقدامات 

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی حکومت کی اجازت کے بغیر فلپائن کوسٹ گارڈ کے جہاز نمبر 4409 اور  4411  چین کے نانشا جزائر میں  شیئن بن ریف سے ملحقہ پانیوں میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور معمول کے مطابق مزید پڑھیں