ہلیری کلنٹن

بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے، ہلیری کلنٹن

شکاگو (نیوز ڈیسک)امریکا کی سابق خاتون اول ہلیری کلنٹن نے ڈیموکریٹک نیشنل کنونشن سے خطاب میں صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بائیڈن اندرون اور بیرون ملک جمہوریت کے چیمپئن رہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

سری دیوی

سری دیوی کے بچھڑنے کے بعد بونی کپور کے وزن میں حیران کن کمی

ممبئی(شوبز ڈیسک) بھارتی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے شوہر اور فلمساز بونی کپور نے 14 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔بونی کپور نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں اْنہیں سری دیوی مزید پڑھیں

متھن چکرورتی

شرمندگی سے سر اْٹھا کر نہیں چل سکتا، کولکتہ ریپ کیس پر متھن بھی بول پڑے

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارت کے سینیئر اداکار متھن چکرورتی نے بھی کولکتہ میں بہیمانہ جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی خاتون ڈاکٹر کے لیے انصاف کا مطالبہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق متھن چکرورتی نے بنگالی زبان میں میڈیا سے مزید پڑھیں

سلمان خان

سلمان خان کی بلاک بسٹر فلم”میں نے پیار کیا”35 سال بعد دوبارہ ریلیز

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور ماضی کی مقبول اداکارہ بھاگیہ شری کی بلاک بسٹر فلم ‘میں نے پیار کیا’ 35 سال بعد دوبارہ سینما گھروں میں ریلیز ہونے جارہی ہے۔80 کی دہائی میں ریلیز ہونے مزید پڑھیں

چین

چین کا اعلی معیاری کھلا پن اور عالمی ٹیلنٹ پول کی چین آمد میں اضافہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے قومی محکمہ امیگریشن کے ںائب سربراہ لیو ہائی تھاؤ نے چین کی ریاستی کونسل کے دفتر اطلاعات کے زیر اہتمام “اعلی معیار کی ترقی کو فروغ دینے” کے موضوع پر منعقدہ پریس کانفرنس میں کہا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف درخواست، فریقین کو نوٹسز جاری

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل

عمران خان کی سہولت کاری کا الزام،اڈیالہ جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) اڈیالاجیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مبینہ سہولتکاری کے معاملے پر جیل کے مزید 6 ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ حراست میں لیے گئے جیل ملازمین میں 3 خواتین بھی شامل ہیں مزید پڑھیں

اسد قیصر اور عاطف خان

شکیل خان کو ہٹانے کا معاملہ،عمران خان نے اسد قیصر اور عاطف خان کو طلب کر لیا

پشاور (نیوز ڈیسک ) بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان خیبرپختونخوا کی موجودہ سیاسی صورتحال سے پریشان ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق شکیل خان کو کابینہ سے ہٹانے اور پارٹی کے اندر اختلافات پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مزید پڑھیں