پرویز الٰہی

مبینہ کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور (کورٹ رپورٹر ) احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن ریفرنس میں سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کر لی۔ لاہور کی احتساب عدالت کے جج زبیر شہزاد کیانی نے چودھری پرویز مزید پڑھیں

عمر ایوب

ہاﺅسنگ سوسائٹی کے معاملے پر جن افسران نے نقدی اٹھائی انکا بھی کورٹ مارشل کیا جائے،عمر ایوب

راولپنڈی (نیوز ڈیسک ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کا کہنا ہے کہ جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل پر قانون اپنا راستہ خود بنائے گا۔ اڈیالہ جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے مزید پڑھیں

عمر ایوب

عمر ایوب اور زرتاج کی درخواست ضمانت، تفتیش مکمل نہ ہونے پر عدالت برہم

گوجرانوالہ (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشتگردی عدالت گوجرانوالہ نے 9 مئی ہنگامہ آرائی کیس میں تفتیش مکمل نہ ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ گوجرانوالہ کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی ہنگامہ آرائی مقدمے میں عمر ایوب اور زرتاج مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ کا لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم

کراچی (کورٹ رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ شہریوں کی بازیابی کیلئے کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کی گمشدگی کےخلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، لاپتہ شہریوں کے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) فائر وال کی تنصیب و انٹرنیٹ بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں سیکرٹری کابینہ، سیکرٹری آئی ٹی، سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا ہے جبکہ پی ٹی اے، وزارت انسانی مزید پڑھیں

موسلادھار بارش

ملک میں نئے مون سون سپیل کی انٹری، موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے ڈوب گئے

لاہور/کراچی /کوئٹہ(نیوز ڈیسک ) ملک میں نئے مون سون سپیل نے انٹری دے دی، مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کے باعث نشیبی علاقے ڈوب گئے،موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے پنجاب، سندھ اور گلگت بلتستان میں سیلابی صورتحال پیدا ہو مزید پڑھیں

ایتھلیٹکس

ایتھلیٹکس انٹیگریٹی یونٹ کی جانب سے ڈوپنگ کیس سے ملوث امریکی کھلاڑی کے خلاف کھیلوں کی ثالثی عدالت میں اپیل

نیو یارک (نیوز ڈیسک) امریکی ٹریک اینڈ فیلڈ کھلاڑی ایلین نائٹن کا ،رواں سال مارچ میں اسٹیرائڈز کے لئےڈوپنگ ٹیسٹ مثبت پایا گیا تھا لیکن اس کے باوجود امریکی اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے پیرس اولمپکس میں ان کی شرکت کی مزید پڑھیں

چین

چین کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی اور علاقائی صورتحال کی بہتری کا مطالبہ

اقوام متحدہ (نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن کی صورتحال پر ایک اجلاس منعقد کیا۔جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے اجلاس میں اس بات کا اظہار کیا کہ غزہ مزید پڑھیں

سپر چارجنگ اسٹیشنز

چین، اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ باضابطہ طور پر فعال

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بیجنگ میں اسٹیٹ گرڈ کی جانب سے تعمیر کیے گئے سپر چارجنگ اسٹیشنز کی پہلی کھیپ کو باضابطہ طور پر فعال کیا گیا ہے۔ایک سپر چارجنگ اسٹیشن کی زیادہ سے زیادہ آؤٹ پٹ پاور 600 کلوواٹ تک مزید پڑھیں

سی ایم جی

سی ایم جی کے ثقافتی پروگرام “بیمبو سلیبس سے چین کی تلاش ” کی تخلیق کے موضوع پر بیجنگ میں سیمینار کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ کے ثقافتی پروگرام “بیمبو سلیبس سے چین کی تلاش “کی تخلیق کے حوالے سے بیجنگ میں سیمینار منعقد ہوا۔ چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں